مورخہ14.03.2015کو
جناح ہال ٹی ایم اے گوجرہ میں پولیو سے بچائو کے لئے ایک سیمینار
کا اہتممام کیا گیا جس میں ایم پی اے پی پی 85 حاجی عبدالقدیر
اعوان نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ٹی ایم او گوجرہ رانا محمد افضل
نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کے پولیو سے بچائو کے لئے
قطرے پلوائیں اس کے بعد ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا

 
ٹی ایم اے گوجر ہ کے زیر اہتمام آج
مورخہ 12.03.2015 کع ڈینگی
اور ہفتہ صفائی مہم مورخہ16تا21مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ٹی
ایم او گوجرہ رانا محمد افضل تحصیل آفیسر فنانس شیخ محمد سلیم
ایڈمنسٹریٹر یونین کونسلز چوہدری زاہد فرید تارڈ نے بھی شرکت کی




Dengue Related Activities Dated 03.11.2013
|